موترہ : 65سالہ شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) تھانہ موترہ کے علاقہ موترہ سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لابرآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ لاش تین سے چار روز پرانی ہے ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ موترہ سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لابرآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ لاش تین سے چار روز پرانی ہے ۔