ڈسکہ میں ہوائی فائرنگ بڑھ گئی

 ڈسکہ میں ہوائی فائرنگ بڑھ گئی

موترہ(نامہ نگار) ڈسکہ او ر گردونواح میں ہوائی فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

شام ڈھلتے ہی رات گئے تک گولیوں کی بوچھاڑ سے علاقہ مکینوں میں خو ف و ہراس کی فضاء قائم ہو جاتی ہے ،مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں