سیالکوٹ:تلخ کلامی پر چھری کے وار سے ایک شخص زخمی

 سیالکوٹ:تلخ کلامی پر چھری  کے وار سے ایک شخص زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )سابق تلخ کلامی کے عناد پر ایک شخص کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا گیا۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ ہندل میں ایک شخص نے چھری کے وار کرکے محمد علی کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا ، زخمی کو طبی امدا دکے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں