کامونکے :والدین کی ڈانٹ دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

کامونکے :والدین کی ڈانٹ  دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

کامونکے (نامہ نگار )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خود کو گولی مار لی۔

گزشتہ رات محلہ رسولنگر کے 18سالہ شازب گل کو گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اُس نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مار کر شدید زخمی کرلیا۔شازب گل کو ہسپتال پہنچایاگیاجہاں سے تشویش ناک حالت کے پیش نظر گوندلانوالہ میڈیکل کالج منتقل کردیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں