صاحبزادہ بلال سلطان کا مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ

 صاحبزادہ بلال سلطان کا مسلم  ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ

وزیرآباد(نا مہ نگار)سجادہ نشین آستانہ عالیہ سخی سرور سلطان باہو صاحبزادہ بلال سلطان نے مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ کیا۔۔۔

چیئرمین مسلم ہینڈز انٹر نیشنل صاحبزادہ سید لخت حسنین،پراجیکٹ منیجرامجد محمود صدیقی، مظفر اقبال چشتی،جنرل سیکرٹری سنی اتحاد کونسل شیخ عرفان الحق،محمد اسامہ رضوی،مفتی احمد حسن ودیگر بھی ہمراہ تھے ، صاحبزادہ بلال سلطان نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنے والے افراداورادارے فلاحی کاموں سے زندہ رہتے ہیں،نبی کریم ؐ پوری انسانیت کے لئے رحمت بن کرآئے ،آپ ؐ سے بڑھ کرکوئی سماجی ویلفیئرکرنے والانہ ہوا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں