وزیراعظم سے بریگیڈیئر(ر) بابر علائوالدین کی ملاقات

وزیراعظم سے بریگیڈیئر(ر) بابر علائوالدین کی ملاقات

وزیرآباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف سے سنیئر رہنما مسلم لیگ ن بریگیڈیئر(ر)بابر علائوالدین نے ملاقات کی ۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی عوام کی مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے ، حکومت کو اس وقت سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ہم دن رات کی انتھک محنت اور خلوص نیت سے ان بحرانوں سے بہت جلد نجات حاصل کر لیں گے اور بہت جلد عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کامیاب ہونگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں