دھمکیاں دینے والے ڈارئیور پرمقدمہ

 دھمکیاں دینے والے ڈارئیور پرمقدمہ

راہوالی( نمائندہ دنیا )موٹر وے پولیس نے سنگین دھمکیاں، ٹریفک بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے پر بس ڈارئیور کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ، وائلیشن پر سینئر پٹرولنگ آفیسر امجد جرمانہ کرنے لگے تو ڈرائیور بلال نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

موٹر وے پولیس نے سنگین دھمکیاں، ٹریفک بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے پر بس ڈارئیور کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ، وائلیشن پر سینئر پٹرولنگ آفیسر امجد جرمانہ کرنے لگے تو ڈرائیور بلال نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں