تتلے عالی:بارشوں سے خستہ حال عمارتوں کے زمین بوس ہونے کا خدشہ

تتلے عالی:بارشوں سے خستہ حال  عمارتوں کے زمین بوس ہونے کا خدشہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ممکنہ بارشوں سے خستہ حال عمارتوں کے زمین بوس ہونے کا خدشہ۔ انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے تتلے عالی کے سیم نالہ،سیوریج لائنوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے۔۔۔

ممکنہ بارشوں میں تتلے عالی کی شاہراہیں،گلی محلے ،قبرستان،کاروباری مراکز، محلہ راجپوتاں،فیصل کالونی،وقاص ٹاؤن، چرچ بستی،مکہ ٹاؤن سمیت دیگر علاقہ جات بارشی پانی میں ڈوب جانے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ بلکہ سروے میں پرانی خستہ حال23کے قریب عمارتیں زمین بوس ہو کر کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔ اہل علاقہ نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں