گکھڑمنڈی:میونسپل کمیٹی ایڈور ٹائزنگ کا ٹھیکہ38 لاکھ میں نیلام

گکھڑمنڈی:میونسپل کمیٹی ایڈور  ٹائزنگ کا ٹھیکہ38 لاکھ میں نیلام

گکھڑمنڈی ( نامہ نگار )میونسپل کمیٹی ایڈور ٹائزنگ کا ٹھیکہ38 لاکھ 10ہزار روپے میں نیلام، ذبح خانہ ، پارک کی کینٹین کی بولی میں کسی ٹھیکدار نے حصہ نہیں لیا۔۔

تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی کی حدود میں ایڈور ٹائزنگ کا ٹھیکہ اوپن بولی احسان مجید اینڈ کمپنی نے 38لاکھ 10ہزار روپے میں حاصل کر لیا جب کہ ذبح خانے اور پارک کی حدود میں واقع کینٹین کے ٹھیکے میں کسی بھی ٹھیکیدار نے بولی نہیں دی جس کی وجہ سے ان ٹھیکوں کی بولی کا اشتہار بعد میں دیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں