سیالکوٹ:نوجوان نے مبینہ طور پھندا لگا کر خودکشی کرلی

 سیالکوٹ:نوجوان نے مبینہ  طور پھندا لگا کر خودکشی کرلی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )اٹھارہ سالہ نوجوان نے مبینہ طور پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

ریسکیو1122کیمطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقہ پھلورہ چوک میں ہوٹل کے کمرے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر18سالہ حمزہ سعید نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی، بتایا جاتا ہے کہ حمزہ قلعہ احمد آباد کا رہائشی تھا، ریسکیو1122نے نعش کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں