سیالکوٹ:غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے پر 10افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ:غیر قانونی طور پر مکان کرایہ  پر دینے پر 10افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) تھانے میں اندراج کر ائے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے اور لینے والے 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بوتھ میں پولیس نے تھانے رجسٹریشن کروائے بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ پر دینے اور لینے والے شاہد مسیح اور حماد، تھانہ موترہ کے علاقوں سے امجد، یوسف، افتخار الحسن، شاکر، اعجاز، قدرت اﷲ اور حمزہ ،سمیت8افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں