تتلے عالی:شادی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی معمول

تتلے عالی:شادی تقریبات میں  ون ڈش کی خلاف ورزی معمول

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی خلافی ورزی معمول بن گئی۔۔۔

انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ عید الفطر ختم ہوتے ہی ملک بھر کی طرح تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں بھی شادیوں کا سیزن شروع ہوگیا ہے لیکن انتظامیہ کی غفلت کے باعث شادی بیاہ کی تقریبات کا رات گئے تک جاری رہنا، ڈیک کا استعمال اور ہوائی فائرنگ معمول بن گئی ہے ۔ اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں