قلعہ دیدار سنگھ:کرنٹ لگنے سے 29 سالہ مزدرو چل بسا

قلعہ دیدار سنگھ:کرنٹ لگنے سے  29 سالہ مزدرو چل بسا

قلعہ دیدار سنگھ (سٹی رپورٹر )کرنٹ لگنے سے 29 سالہ مزدرو چل بسا، بتایا گیا ہے کہ محمد بلال نامی مزدورکو لاری اڈا پر دوکان کا شٹر ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جسے رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا،محمد بلال ایک بچی کا باپ تھا۔

کرنٹ لگنے سے 29 سالہ مزدرو چل بسا، بتایا گیا ہے کہ محمد بلال نامی مزدورکو لاری اڈا پر دوکان کا شٹر ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جسے رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا،محمد بلال ایک بچی کا باپ تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں