قلعہ دیدار سنگھ:ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا

قلعہ دیدار سنگھ:ڈمپر نے موٹر  سائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا

قلعہ دیدار سنگھ (سٹی رپورٹر )ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار جرمن پلٹ نوجوان کو روند ڈالا،عثمان کی ایک ٹانگ جسم سے جدا ہوگئی۔۔۔

پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ ایجنسی کے قریب تیز رفتار ڈمپر الٹی سمت سے آرہا تھا جس نے سڑک کنارہ پر کھڑے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ نوجوان محمد عثمان کو روند ڈالا،معلوم ہوا ہے کہ عثمان جرمن پلٹ ہے اور چند ماہ قبل عرصہ 10 سال بعد پاکستان آیا تھا حادثہ میں نوجوان کی ایک ٹانگ جسم سے الگ ہوگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں