وزیرآباد:ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، معمر شخص جاں بحق

وزیرآباد:ٹرک کی موٹر سائیکل  کو ٹکر، معمر شخص جاں بحق

وزیرآباد(نامہ نگار) ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر معمر شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی ہو گئے ۔

وزیرآباد کے علاقہ چشتی چوک پل نالہ پلکھو جی ٹی روڈ بائے پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی ، حادثہ میں گجرات کے علاقہ شادیوال کا رہائشی 60 سالہ محمد صدیق خان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ موٹر سائیکل پر سوار دیگر دو افراد عابد خان اور شیر زمین خان زخمی ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں