سیالکوٹ:15 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ:15 لاکھ کا بوگس  چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا)شہری کو بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ سول لائن پولیس نے عاصم کو پندرہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے شخص عتیق الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں