ون ویلر گرفت میں آ گیا

ون ویلر گرفت میں آ گیا

موتر ہ ، ڈسکہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار گھوئینکی میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ یوسف کو ون ویلنگ کرتے پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار گھوئینکی میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ یوسف کو ون ویلنگ کرتے پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں