ممنوعہ ادویات کی فروخت، ملزم گرفتار

ممنوعہ ادویات کی فروخت، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ممنوعہ ادویات کی فروخت، ایف آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا،محمد ابوبکر سے لاکھوں کے 2 ہزار جعلی انجکشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،چھاپہ نندی پور ٹاؤن میں واقع نجی رہائش گاہ پر مارا گیا۔

ممنوعہ ادویات کی فروخت، ایف آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا،محمد ابوبکر سے لاکھوں کے 2 ہزار جعلی انجکشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،چھاپہ نندی پور ٹاؤن میں واقع نجی رہائش گاہ پر مارا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں