تتلے عالی:مسلح افراد نے کا شتکار کی زرعی موٹربند کرادی

تتلے عالی:مسلح افراد نے کا شتکار کی زرعی موٹربند کرادی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں مسلح افراد نے زمیندار کی زرعی موٹر بند کر دی ۔

نواحی علاقہ ماڑی بھنڈراں کا فضل کریم گزشتہ شام زرعی رقبہ کو سیراب کرنے کیلئے موٹر چلا رکھی تھی کہ یاسین،سبحان یاسین،ابراہیم،امیر حمزہ اور 4 نامعلوم افراد نے آتے ہی اسلحہ کے زور پر موٹر بند کر دی ،طارق کو تشدد کرکے زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں