سیالکوٹ :سلنڈر میں آگ لگنے سے 40سالہ شخص جھلس گیا

سیالکوٹ :سلنڈر میں آگ  لگنے سے 40سالہ شخص جھلس گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سلنڈر میں آگ لگنے سے 40سالہ شخص جھلس گیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دا بھٹہ بھاگووال روڈ پر۔۔۔

 اقبال ایل پی جی سلنڈر پر دیگ پکا رہا تھا کہ سلنڈر کو آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں اقبال جھلس گیا۔ ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے 50ہزار روپے کا نقصان ہوا جبکہ ریسکیو نے آگ کو پھیلنے سے روک کر مارکیٹ و دکان کو بچا لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں