تحریک انصاف نے ملکی سیاست کو بدل کر رکھ دیا :انصاف لائر ز فورم

تحریک انصاف نے ملکی سیاست کو  بدل کر رکھ دیا :انصاف لائر ز فورم

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )انصاف لائر ز فورم کے ضلعی صدر مجسم زرخیز انور خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 28 سال پہلے بانی چیئرمین نے ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی تھی جس نے پاکستان کی سیاست کو بدل کر رکھ دیا،کرپشن کیخلاف یہ تحریک وکلا کی تحریک ہے ، جس طرح پاکستان بنانے میں وکلا قائداعظم رحمتہ اﷲ علیہ کے ساتھ تھے آج پاکستان بچانے میں بانی چیئرمین کے ساتھ ہیں، اس تحریک کے ساتھ منسلک رہنا اعزاز کی بات ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں