ڈکیت گینگ سے مال مسرقہ برآمد

ڈکیت گینگ سے مال مسرقہ برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمر ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1لاکھ روپے نقدی،موٹرسائیکل اور 1موبائل فون برآمد کر لیا ۔گرفتار ملزموں میں علی اور عمر شامل ہیں۔

سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمر ڈکیت گینگ کے 2ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1لاکھ روپے نقدی،موٹرسائیکل اور 1موبائل فون برآمد کر لیا ۔گرفتار ملزموں میں علی اور عمر شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں