عاطف ملک صدر سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن منتخب

عاطف ملک صدر سیالکوٹ ٹیکس  بار ایسوسی ایشن منتخب

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کا انعقاد کیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے چیئرمین شاہد محمود ایڈووکیٹ اعلان کے مطابق عاطف ملک صدر،عثمان رضا جنرل سیکرٹری، ثاقب جاوید سینئر نائب صدر، عمران مشتاق کھوکھرنائب صدر ،افتخار احمد فنانس سیکرٹری، رومان محمود سیکرٹری اطلاعات، ندیم احمد چودھری جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں