حافظ آباد:بار سیکرٹری کے جو ڈیشل ریمانڈ کیخلاف وکلا کا احتجاج

حافظ آباد:بار سیکرٹری کے جو ڈیشل  ریمانڈ کیخلاف وکلا کا احتجاج

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے وکلا نے گزشتہ روز بھی بار کے سیکرٹری جنرل رائے۔۔۔

وقار سمیت2 وکلا کو گرفتار کرکے جوڈیشل کرکے جیل بھجوائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر وکلا نے پولیس ، عدلیہ اور انتظامیہ کے ناروارویہ پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وکلا اپنے حقوق کیلئے بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں