سیالکوٹ:امتحان دیکر سنٹر سے نکلنے والے طالبعلم پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ:امتحان دیکر سنٹر سے نکلنے  والے طالبعلم پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ا متحان دینے کے بعد سنٹر سے نکلنے والے طالبعلم کو10نامعلوم افرادنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ کوٹلی بہرام میں انیس علی امتحان دیکر نکلا تھا کہ10نامعلوم افرادنے ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں