حرمت قبلہ اول مسجد اقصیٰ سیمینار آ ج جامع مسجد بھدرمیں ہوگا

حرمت قبلہ اول مسجد اقصیٰ سیمینار  آ ج جامع مسجد بھدرمیں ہوگا

گلیانہ(نامہ نگار)حرمت قبلہ اول مسجد اقصیٰ سیمینار آ ج مرکزی جامع مسجد بھدرمیں ہوگا۔ کانفرنس کے۔۔

 مہمان خصوصی امام مسجد اقصیٰ و ممبر قومی اسمبلی فلسطین السید مامون اسعد تمیمی جبکہ مہمامان اعزازمیں چیئرمین اسلامی یکجہتی کونسل پاکستان قاضی عبدالقدیر خاموش ہوں گے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں