راہوالی :ڈاکوؤں نے ماں اور بچے سے طلائی زیورات چھین لئے

راہوالی :ڈاکوؤں نے ماں اور  بچے سے طلائی زیورات چھین لئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )ڈاکوؤں نے ماں اور بچے سے طلائی زیورات چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔

علامہ اقبال ٹاؤن کی رہائشی شبانہ بی بی اپنی بیٹی کے ہمراہ رات 9 بجے گھر جارہی تھی کہ گلی نمبر 6 کے قریب2نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور اسلحہ کے زور پر بچے کے چاندی کے کنگن اور سونے کے زیورات اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں