حادثے میں زخمی معمر شخص چل بسا

حادثے میں زخمی معمر شخص چل بسا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)حادثے کے دوران زخمی ہونے والا معمر شخص ہسپتال میں چل بسا ۔ محلہ دارالسلام کے۔۔۔

 رہائشی اورمسلم لیگ (ن) سٹی سمبڑیال کے نائب صدر خادم حسین مغل کے ماموں حنیف مغل گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہارگئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں