9 بجلی چور پکڑے گئے

9 بجلی چور پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )بجلی کے گھریلو کنکشن کا غیر قانونی استعمال اور بجلی چوری کرنیوالے 9افراد پکڑے گئے ۔

 حسنین علی، شرون مسیح، امان اﷲ، سلیم ،سفیان، علی آصف و دیگر کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں