سیالکوٹ :گاہکوں کا ہوٹل مالک کے بھا ئی پر تشدد

سیالکوٹ :گاہکوں کا ہوٹل مالک کے بھا ئی پر تشدد

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تین نامعلوم گاہکوں نے تلخ کلامی پر ہوٹل مالک کے بھائی کو زخمی کردیا۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ پر تین نامعلوم گاہک حیدر علی کے ہوٹل پر آئے اور سٹاف سے بدتمیزی کرنے لگے ، حیدر کے بھائی نے منع کیا تو کے وار کرکے ا زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں