سیالکوٹ :ادھار کی رقم مانگنے پر ہیر ڈریسر نے نوجوان کو قینچی مار دی

سیالکوٹ :ادھار کی رقم مانگنے پر ہیر  ڈریسر نے نوجوان کو قینچی مار دی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ہیر ڈریسر نے قینچی مار کر نوجوان کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وڈیانوالہ میں محمد خلیل نے یاسر بھٹہ اور عمیر کو35ہزار ادھار دیا ہوا تھا کہ خلیل کا بیٹا حیدر ہیر سیلون پر گیا اور ان سے رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو ملزموں نے قینچی کے وار کرکے انہیں زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں