گکھڑ:خالی پلاٹ سے لاش برآمد

گکھڑ:خالی پلاٹ سے لاش برآمد

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)نامعلوم شخص کو قتل کرنے کے بعد نعش خالی پلاٹ میں پھینک دی گئی، پرچی سٹینڈ کے ۔۔

عقب میں نامعلوم شخص نے 30سالہ نامعلوم شخص کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا ، پولیس تھانہ گکھڑ نے نعش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں