گھر کے باہر سے چوری

گھر کے باہر سے چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا )گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ،مدینہ کالونی کوٹ شاہاں کے رہائشی رفاقت علی نے موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا ،تھوڑی دیر باہر واپس آیا تو غائب تھی ۔

گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ،مدینہ کالونی کوٹ شاہاں کے رہائشی رفاقت علی نے موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا ،تھوڑی دیر باہر واپس آیا تو غائب تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں