2 افراد نے پتھر مار کر لڑکی کے کندھے کی ہڈی توڑ دی

2 افراد نے پتھر مار کر لڑکی  کے کندھے کی ہڈی توڑ دی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو افراد نے پتھر مار کر لڑکی کے کندھے کی ہڈی توڑ دی۔

 تھانہ بیگوالہ کے علاقہ مغلاں والا میں ارم شہزاد کی بیٹی اجوا حویلی سے گھر واپس آرہی تھی کہ عرفان سمیت دو افراد نے اس پر پتھر پھینکا جو اسکے کندھے پر لگا جسکے باعث کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی جسے طبی امدا دکے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں