مختلف بازاروں میں کارروائی شاپنگ بیگ تحویل میں لے لئے

مختلف بازاروں میں کارروائی   شاپنگ بیگ تحویل میں لے لئے

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)وزیر اعلٰی مریم نواز کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گکھڑ محمد منیر ملک کی ہدایات پر انکروچمنٹ انسپکٹر علی حیدر تارڑ نے مختلف بازاروں سے پلاسٹک بیگز تحویل میں لے لئے ۔

وزیر اعلٰی مریم نواز کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گکھڑ محمد منیر ملک کی ہدایات پر انکروچمنٹ انسپکٹر علی حیدر تارڑ نے مختلف بازاروں سے پلاسٹک بیگز تحویل میں لے لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں