سیالکوٹ:اقدام قتل اور ڈکیتی کے تین گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ:اقدام قتل اور ڈکیتی کے تین گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث تین گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ میں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم احمد علی سے دوران تفتیش پستول اور دو گولیاں جبکہ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزمان علی رضا اوراحمد عباس سے ایک پستول اور گولیاں برآمد کرکے مزید مقدمات درج کرلئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں