نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا

نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )چار افرادنے لڑکی کواغواکرلیا۔ گلوٹیاں خورد کے راشد کی بھانجی گھرسے باہر گئی تو یاسر’فہد اور دو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ہیں۔پو لیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

چار افرادنے لڑکی کواغواکرلیا۔ گلوٹیاں خورد کے راشد کی بھانجی گھرسے باہر گئی تو یاسر’فہد اور دو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ہیں۔پو لیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں