چوری کر نیوالے کی درگت

 چوری کر نیوالے کی درگت

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )گلہ شانی پان شاپ والا سے ایک شخص بکرا چوری کرتے پکڑا گیا، شانی نامی چور معراج دین کے گھر کے باہر بندھا بکرا چوری کر کے لیجا رہا تھا ، لوگوں نے پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔

گلہ شانی پان شاپ والا سے ایک شخص بکرا چوری کرتے پکڑا گیا، شانی نامی چور معراج دین کے گھر کے باہر بندھا بکرا چوری کر کے لیجا رہا تھا ، لوگوں نے پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں