سیالکوٹ ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآ مد

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر بیرون ملک  جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآ مد

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے بحرین جانیوالے مسافر سے 920 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔۔۔

سرگودھا کا رہائشی حق نواز گلف ائیر لائن سے بحرین جا رہا تھا ، دوران تلاشی بیگ سے ہیروئن ملی ، ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں