علی پورچٹھہ:محلہ پکی ڈیوڑھی 24گھنٹے سے بجلی سے محروم

علی پورچٹھہ:محلہ پکی ڈیوڑھی  24گھنٹے سے بجلی سے محروم

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر) ٹرانسفارمر جلنے کے با عث محلہ پکی ڈیوڑھی 24گھنٹے سے بجلی سے محروم ہے۔۔۔

صارفین سراپا احتجاج بن گئے ، اہل محلہ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ، ایس ڈی او نے بتایا کہ ٹرانسفارمر کی مرمت جاری ہے ،جلد بجلی بحال کر دی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں