گجرات:4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار ،رقم اور فون برآ مد

گجرات:4 جواری رنگے ہاتھوں  گرفتار ،رقم اور فون برآ مد

گجرات(سٹی رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر صغیر حسین نے ٹیم کے ہمراہ اطلاع پر کارروا ئی کرکے 4جواریوں کو گرفتار کر لیا اور جوا پر لگی رقم 10150 روپے ,تاش اور 4موبائل فون برآمدکر لئے ۔ ملزموں میں اشرف و دیگر شامل ہیں ۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر صغیر حسین نے ٹیم کے ہمراہ اطلاع پر کارروا ئی کرکے 4جواریوں کو گرفتار کر لیا اور جوا پر لگی رقم 10150 روپے ,تاش اور 4موبائل فون برآمدکر لئے ۔ ملزموں میں اشرف و دیگر شامل ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں