کامونکے :گھر کے سامنے ننگے تار لگانے پر جھگڑا،4 زخمی

 کامونکے :گھر کے سامنے  ننگے تار لگانے پر جھگڑا،4 زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ہمسایوں کے گھر کے سامنے بجلی کے ننگے تار لگانے پر جھگڑا، مسلح ملزمان نے۔

 گھر میں گھس کر اہل خانہ کو زخمی کردیا ،4زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ محلہ شریف پورہ گلی نمبر3کے اظہر حسین انصاری نے اپنے ہمسایوں ارشاد وغیرہ کو اپنے گھر کے سامنے سے ننگی تاریں ہٹانے کو کہا تو ملزم ارشاد،شہباز، بلال، شازیب، غنضفر،معاذ، ارسلان نے مسلح ہو کر گھر میں داخل ہو کر تشدد شروع کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں