حافظ آباد:تنظیم مغلیہ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی کنونشن

حافظ آباد:تنظیم مغلیہ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی کنونشن

حافظ آباد(نامہ نگار ) تنظیم مغلیہ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی کنونشن مقامی میرج ہال میں منعقد ہوا،جس میں ضلع بھر کی ۔

مغل برادری کے افراد کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن میں ملک بھر سے مغل برادری کی سرکردہ شخصیات سمیت سابق رُکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالرؤف مغل سرپرست اعلیٰ تنظیم مغلیہ، عاصم انیس مغل صدر عظیم مغلیہ پاکستان ضلع گوجرانوالہ، رُکن سپریم کونسل منظور احمد مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، حاجی اسلم فیاض کھوکھر، احسن علی مغل مرکزی صدرپاکستان سپریم کونسل، مرزا شہر یار جنگ ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر، محمد شفیق مغل قائم مقام صدر پنجاب، مرزا شفیق مغل میڈیا کوآرڈنیٹر، محمد عرفان اُپل چیئر مین مغل ایمپائر، محمد یٰسین مغل نائب صدر پنجاب نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں تنظیم مغلیہ کی ضلعی سپریم کونسل کے چیئرمین حاجی ریاض احمد مغل، اراکین نعیم قمر، خالد محمود جنجوعہ،گلزار حسین طاہر، ڈاکٹر نذر حسین،حاجی غلام عباس، حاجی ظفر اﷲ،سٹی ایگزیکٹو باڈی کے صدر محمد خاں مغل، سینئر نائب صدر مشتاق احمد مغل، نائب صدر محمد عمران مغل، جنرل سیکرٹری محمد زمان مغل، جائنٹ سیکرٹری مدثر علی مغل، فنانس سیکرٹری محمد یوسف عابد، انفارمیشن سیکرٹری نوید شہزاد مغل، ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو باڈی صدر مظہر اقبال و دیگر نے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں