بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او دانیال ذکی کی درخواست پر بجلی چوری کرنے والے موضع ٹونگ اونچہ کے عباد علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او دانیال ذکی کی درخواست پر بجلی چوری کرنے والے موضع ٹونگ اونچہ کے عباد علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں