کامونکے :دو افراد میرج ہال میں دُلہن کا پرس چھین کر فرار

کامونکے :دو افراد میرج ہال  میں دُلہن کا پرس چھین کر فرار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بچے سمیت دو افراد میرج ہال میں دُلہن کا پرس چھین کر لے گئے ۔

چنڈالی کے رانا خرم شہزاد ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب جی ٹی روڈ گھنیاں کے قریب میرج ہال میں جاری تھی کہ اس دوران دس سالہ بچہ اور دوسرا بیس سالہ نوجوان زبردستی دُلہن سے پرس چھین کر فرار ہوگئے جس میں پچاس ہزارروپے اور چار تولے طلائی زیورات موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں