گوجرانوالہ:فائرنگ سے زخمی رکشہ سوار لڑکی بھی دم توڑ گئی

گوجرانوالہ:فائرنگ سے زخمی  رکشہ سوار لڑکی بھی دم توڑ گئی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر )تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ میں رکشہ سوار ماں بیٹی پر فائرنگ کا معاملہ ۔

، بیٹی بھی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے دوران دم توڑ گئی ، تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی ،تفصیلات کے مطابق بختے والہ کی آصفہ بی بی اپنی بیٹی رانیہ کے ہمراہ 27جون کو رکشہ میں سوار ہو کر گھر واپس آرہی تھی کہ نوشہرہ سانسی پلی کے قریب ملزم مظفر اقبال اور اسکے بیٹے نے فائرنگ کر دی ،متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سابقہ رنجش اور مقدمہ بازی پر ماں بیٹی کو قتل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں