میاں غلام محی الدین کی اہلیہ کیلئے اجتماعی دعا ہوئی

میاں غلام محی الدین کی  اہلیہ کیلئے اجتماعی دعا ہوئی

گجرات (نامہ نگار )بزنس مین، روحانی شخصیت میاں خورشید احمد بانی خورشید فین کی بہو، چیف ایگزیکٹو خورشید فین میاں غلام محی الدین کی اہلیہ اور ۔

میاں سعید احمد، میاں شہزاد احمد کی بھاوج جو گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئی تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا ہوئی جس میں ممتاز عالم دین پیرزادہ ثاقب رضا مصطفائی اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے خطاب کیا اور دعا کرائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں