نوشہرہ ورکاں :اے سی کے پٹرول پمپس پر چھاپے ،کم پیمانے پر جرمانے

نوشہرہ ورکاں :اے سی کے پٹرول  پمپس پر چھاپے ،کم پیمانے پر جرمانے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر نے پٹرولیم مصنوعات کے ریٹس اور پیمانے چیک کرنے کیلئے مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے مقررہ ریٹ اور۔

 پیمائش سے کم مقدار پر متعدد پٹرول پمپس مالکان کو جرمانے کئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کو مقررہ مقدار اور ریٹس پر میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کی جائے گی پٹرول پمپ مالکان قبلہ درست کر لیں کم پیمائش ملاوٹ اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے تمام پٹرول پمپ سیل کر دئیے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں