علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی میں 15 جولائی سے داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی میں  15 جولائی سے داخلوں کا آغاز

وزیرآباد(نامہ نگار)علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی سمسٹر خزاں 2024کے داخلے 15جولائی سے شروع ہورہے ہیں ۔

 علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی گوجرانوالہ کے اعلامیہ کے مطابق فیز ون کے داخلے میڑک،ایف اے ،آئی کام،ثانویہ عامہ اورثانویہ خاصہ کے داخلے 15جولائی سے شروع ہورہے ہیں داخلہ فارم تمام تحصیلوں میں دستیاب ہوں گے ۔ریجنل ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ خوا ہشمندحضرات آن لائن بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں