لدھیوالہ کا سپوت حمزہ گجر کبڈی لیگ میں شمولیت کیلئے کینیڈا روانہ

لدھیوالہ کا سپوت حمزہ گجر کبڈی  لیگ میں شمولیت کیلئے کینیڈا روانہ

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ کا سپوت کبڈی لیگ میں شمولیت کیلئے کینیڈا روانہ ہو گیا، لدھیوالہ کے سپوت نیشنل کبڈی پلیئر حمزہ گجر کو کینیڈا میں کبڈی لیگ میں شامل کر لیا گیا جسکے بعد کینیڈا روانہ ہو گئے۔

اس حوالے سے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے نائب صدر عطا الرحمن وڑائچ نے کہا کہ وہ نوجوان نسل کو کھیلوں کی جانب لانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں